Skip to main content
گریس ٹاؤن کے سمند ر میں ڈولفنز کا یہ گروہ ساحل پر تند و تیز لہروں سے لدف اندوز ہو رہی تھیں کہ اچانک ایک پیڈل بورڈران کے راستے میں آگیاجسے ہٹانے کے لئے ایک ڈولفن نے آگے بڑھ کر اسے پانی میں دھکا دے دیا۔ ڈولفن کی اس شرارت نے پیڈل بورڈر کو حیران کر دیا جبکہ یہ ویڈیودیھتے ہی دیکھتے وائرل بھی ہو گیا۔
Popular posts from this blog
Comments
Post a Comment