ایم ایم اےکا 13مئی کو مینار پاکستان پر جلسےکا اعلان Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3rQ Read more
’’جی امی جان۔۔۔‘‘ عمارہ نے فون ریسیو کیا۔ ’’امی کی جان! تم نے پورے سات بجے گھر آجانا ہے۔۔۔کسی مریض کو چیک نہیں کرنا۔۔۔تمہیں معلوم ہے کہ تمہاری امی بالکل اکیلی ہوتی ہے۔‘‘ عمارہ نے ہونٹوں کو چباتے ہوئے عنبر کی طرف دیکھا اور بھنوؤں کو اچکاتے سوچنے لگی کہ ماں کو کیسے مناؤں کہ آج اسے نو بجے تک کلینک میں ہی رہنا ہے۔ اس نے ہمت کرکے بات شروع کی۔ ’’امی جان! آپ کی بات درست ہے۔ میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ سات بجے آپ کے پاس پہنچ جاؤں مگر کبھی کوئی ایسا مریض آجاتا ہے کہ رکنا پڑتا ہے آپ سے بڑی معذرت چاہتی ہوں۔ مجھے نو بجے تک کلینک میں رکنا ہوگا۔میں گھر آکے آپ کو سب کچھ سمجھا دیں گی پلیز امی جان۔۔۔آپ کے پاس ملازمہ ہے نا، آپ اسے نو بجے سے پہلے گھر مت بھیجنا۔‘‘ ’’جو مرضی کرو، تمہارے پاس اپنی ماں کے لیے وقت ہی نہیں ہے۔‘‘ رابعہ نے خفگی سے فون بند کر دیا۔ ’’امی۔۔۔‘‘ عمارہ بس بولتی ہی رہ گئی۔ اس نے رسیور رکھا اور بک شیلف سے کوئی کتاب ڈھونڈنے لگی۔ اسے اپنی مطلوبہ کتاب مل گئی ۔ وہ کتاب لے کر پڑھنے بیٹھ گئی۔ عنبر الماری کی کتابیں ترتیب سے رکھنے لگی توعمارہ نے ترچھی نظر سے عنبر کی طرف دیکھا۔’’تم ایسا کرو سٹور روم میں جتنی بھی ہمزاد سے متعلق کتابیں ہیں سب لے آؤ۔۔۔‘‘ عنبر نے بھنوؤں کو اچکاتے ہوئے پھٹی پھٹی آنکھوں سے عمارہ کی طرف دیکھا’’ہمزاد۔۔۔؟ عمارہ باجی! آپ کس قسم کا کیس ہینڈل کر رہی ہیں۔‘‘ ’’فی الحال میں نے جو تم سے کہا ہے وہ کرو، باقی باتیں میں تمہیں بعد میں سمجھا دوں گی۔‘‘ عمارہ کتاب کے صفحات تیزی سے پلٹ رہی تھی شاید اسے وہ موضوع نہیں مل رہا تھا جس کی اسے تلاش تھی۔ عنبر کمرے سے جا چکی تھی اسے سٹور روم میں کتابیں ڈھونڈنے میں کافی وقت لگ گیا۔ عمارہ نے اتنی دیر میں بک شیلف سے دو کتابیں اور نکال لیں۔ عنبر دھول سے اٹی ہوئی چار کتابیں لے کر آفس میں داخل ہوئی تو عمارہ کی ہنسی چھوٹ گئی۔ عنبر خود دھول سے اٹی آثار قدیمہ کا کوئی مجسمہ دکھائی دے رہی تھی۔ ’’ہنس لیں آپ اتنا تو ہوتا نہیں کہ ملازمہ سے کہہ کے سٹور روم کی صفائی کروالیں۔‘‘ اس نے ٹھپ سے دھول سے اٹی کتابیں میز پر رکھ دیں عمارہ بیزاری سے کھانسنے لگی۔ ’’کتابیں تو صاف کر دیتیں، سارا ٹیبل گندا ہوگیا ہے۔ مجھے پکڑا دو میں صاف کر دیتی ہوں۔ تم جا کے اپنا حلیہ ٹھیک کرو۔‘‘ عنبر وہاں سے چلی گئی۔ عمارہ نے کتابیں صاف کیں اور پھر ان کا مطالعہ شروع کر دیا۔ تھوڑی دیر کے بعد عنبر بھی آگئی۔ عمارہ نے ایک کتاب عنبر کی طرف بڑھائی۔’’تم یہ کتاب پڑھو، کوئی خاص بات نظر آئے تو مجھے بتانا۔’’عنبر بھی عمارہ کیس اتھ مطالعہ میں مصروف ہوگئی۔ عمارہ نے اپنا لیپ ٹاپ آن کیا اور خاص خاص معلومات جو اس نے کتابوں سے اکٹھی کیں، لیپ ٹاپ میں Saveکرنے لگی۔ عنبر نے کتاب عمارہ کی طرف بڑھائی’’یہ دیکھو ہمزاد مسخر کرنے کا طریقہ۔‘‘ عمارہ نے کتاب سامنے رکھی اور وہ معلومات بھی Save کرلی۔ اس نے کتاب عنبر کی طرف بڑھائی۔‘‘ اس کتاب میں ڈھونڈو کہ شیطانی عملوں میں سرگرم ہمزاد کو کس طرح قابو کیا جا سکتا ہے۔‘‘ عنبر نے کتاب لی اور دوبارہ پڑھنے میں مصروف ہوگئی۔ اس نے تقریباً ہر کتاب کا مطالعہ کیا مگر اسے ایسی کوئی معلومات نہ ملی۔ اس نے کتاب بند کی اور عمارہ سے مخاطب ہوئی’’تم نیٹ پر ڈھونڈو۔۔۔‘‘ ’’نیٹ پرکام تو میں گھر جا کے بھی کر سکتی ہوں۔ مجھے بس آفس کی کتابیں چیک کرنی ہیں۔‘‘ عمارہKey boardپر انگلیوں کو جنبش دیتے ہوئے بولی۔ اسی مصروفیات میں کب اٹھ بج گئے پتہ ہی نہیں چلا۔ عمارہ اپنے کلینک کا چکر لگا کے دوبارہ آفس میں آکر بیٹھ گئی۔ عنبر نے سوالیہ نظروں سے اس کی طرف دیکھا’’ہم دونوں اکیلے اس کلینک میں کیا کریں گے تم نے Receptionوالوں کو اورGate Keeperکو بھیج دیا ہے۔ یہاں تک کہ میڈیسنز کے سٹور میں بھی کوئی نہیں ہے۔‘‘ عمارہ اپنی کرسی سے اٹھی اور دھیرے دھیرے سے چلتی ہوئی اس کے قریب آئی’’جو کام ہم نے کرنا ہے اس کے لیے تنہائی بہت ضروری ہے۔ تم نئی ہو اس لیے گھبرا رہی ہو تم نے تو اسی کمرے میں رہنا ہے بس یہ خیال رکھنا ہے کہ مجھے کوئی ڈسٹرب نہ کرے۔ کلینک کو کھلا دیکھ کر کوئی بھی آسکتا ہے۔۔۔اور پھر جو کام میں کرنے جا رہی ہوں اس میں کوئی بھی گڑ بڑ ہو سکتی ہے۔‘‘ عمارہ نے اپنا کوٹ اتارا اوراپنا دوپٹہ سر پر اوڑھ لیا اسنے آفس کی دیوار میں لگا دروازہ کھولا اور اس کمرے میں داخل ہوگئی۔ جو اس نے خاص طور پر روحانی علاج کے لیے مخصوص کیا تھا۔ کمرے کی دیواروں پہ قرآنی آیات آویزاں تھی۔ کمرے میں کوئی الیکٹرک لائٹ آن نہیں تھی۔ بڑی کینڈلز پینل کے اور لکڑی کے اسٹینڈز پر لگی ہوئی تھیں۔ زمین پر بھی دائروں میں بے شمار دیے اور کینڈلز پڑی ہوئی تھیں کمرے میں خاص فرنیچر نہیں تھا۔ ایک دیوان سیٹ تھا اور ایک سنگل پلنگ جس پر مریض کو لٹا کے عمارہ روحانی اور نفسیاتی دونوں طرح کے علاج کرتی تھی۔ عمارہ کینڈلز جلانے لگی۔ عنبر اس کے کہنے کے مطابق اس دوسرے کمرے میں ہی بیٹھی تھی۔ کمرے میں کچھ روشنی ہوگئی تو عمارہ نے دروازہ بند کرلیا اور باقی کینڈلز بھی جلانے لگی۔ کمرے میں اس کی ضرورت کی ہر چیز موجود تھی۔ ساری کینڈلز جلانے کے بعد وہ دائرے میں پڑے ہوئے دیوں اور کینڈلز کی طرف آئی۔ اس نے دیے روشن کیے اور کینڈلز بھی جلا دیں۔ پورے کمرے میں موم بتیوں کی ملگجی سی پراسرار روشنی پھیل گئی۔ عمارہ موم بتیوں اور دیوں کی روشنی سے جگمگاتے ہوئے دائرے میں داخل ہوگئی اور پھر زمین پر بیٹھ گئی۔ اس کے پاس ہی ایک شیشے کا گلاس اور تاش کے پتے پڑے ہوئے تھے۔اس نے ایک نظر اس سامان کی طرف دیکھا اور پھرآنکھیں بند کرکے کچھ پڑھنے لگی۔ وہ کافی دیر تک اسی طرح کچھ پڑھتی رہی پھر اس نے آنکھیں کھول دیں۔ اس نے زمین پر ایک چھوٹی سی شیٹ بچھائی۔ شیٹ پر کچھ زائچے سے کھینچے ہوئے تھے۔ اس نے شیٹ کے درمیان میں شیشے کا گلاس رکھ دیا اور اس کے چاروں طرف تاش کے پتے رکھ دیئے تاش کے پتوں کو اس نے اس طرح رکھا کہ Kingsکی تصاویر اوپر تھیں اور تاش کے نمبر اور پان والی سائیڈ نیچے تھی۔ اسنے تاش کے پتوں کے اوپر اپنی انگلیاں رکھیں اور پتوں کے اوپر اپنی انگلیوں کو اس طرح حرکت دینے لگی گویا کہ وہ پیانو بجا رہی ہو۔ اس عمل کے ساتھ ساتھ وہ کچھ پڑھ بھی رہی تھی۔ اس کے عمل کے مطابق اس کے ہاتھوں کی انگلیوں کی حرکت کے ساتھ تاش کے پتوں میں بھی حرکت ہونی چاہئے تھی مگر تاش کے پتے ساکت ہی رہے۔ پھر اس نے الٹے رکھے ہوئے گلاس کے اوپر اپنی انگشت رکھی اور آنکھیں بند کرکے کچھ پڑھنے لگی وہ خاصی دیر تک اپنا خاص عمل پڑھتی رہی مگر گلاس میں بھی کوئی حرکت نہیں آئی۔ اس نے آنکھیں کھولیں اور مبہوت نظروں سے گلاس اور تاش کے پتوں کی طرف دیکھنے لگی۔ ’’اس طریقے سے میں نے کئی بار روحوں سے بات کی ہے مگر آج کیا بات ہے میرا عمل کام نہیں کر رہا۔‘‘ اس نے وہی سارا عمل دوبارہ دہرایا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا آخر کار وہ مایوس ہو کے اٹھ گئی۔ اس نے کمرے کا دروازہ کھول دیا اور ساری کینڈلز بجھا دیں۔ وہ بجھی بجھی سی کمرے سے باہر نکلی تو عنبر نے حیرت سے پوچھا’’اتنی جلدی عمل ختم ہوگیا۔‘‘ ’’بات نہیں بنی، سات دن کے بعد دوبارہ کوشش کروں گی۔ اب گھر چلتے ہیں۔‘‘ عمارہ نے اپنا ہینڈ بیگ اٹھا لیا۔ عنبر نے سکھ کر سانس لیا’’شکر ہے۔۔۔‘‘ عمارہ نے اسے گھور کر دیکھا۔ ’’پلیز اس طرح گھور کر مت دیکھو یوں لگتا ہے کہ آپ کے اندر کوئی روح آگئی ہے۔‘‘ عنبر نے آفس کا سامان سمیٹتے ہوئے کہا۔ ’’بکواس بند کرو اور جلدی چیزیں سیمٹو۔‘‘ عمارہ نے کہا اور پھر خود بھی اس کی مدد کرنے لگی۔ دونوں نے مل کر ساری چیزیں سمیٹیں اور پھر آفس بند کرکے دونوں گاڑی میں بیٹھ گئیں، عمارہ گاڑی ڈرائیور کر رہی تھی۔۔۔وہ سارے راستے خاموش ہی رہی۔ اس نے پہلے عنبر کو ڈراپ کیا اس کے بعد اپنے گھر کے راستے کی طرف چل پڑی۔ (جاری ہے ) Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3rM Read more
حضرت بلالؓ کی ایمان افروز داستان حیات ۔۔۔ قسط نمبر78 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3rG Read more
سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد کا پاکستان میں دل کا آپریشن کرانے سے انکار Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3rD Read more
(ن) لیگ کے بیانات ان کی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے: نعیم الحق Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3rv Read more
سانحہ ماڈل ٹاؤن اور عدلیہ مخالف مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل کے دفتر میں چوری Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3rc Read more
جلسے میں شرکت پر لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں: عمران خان Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3r9 Read more
امریکی صدر کی پیشکش ٹھکرا کر ایٹمی دھماکے کیے‘ نوازشریف Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3r6 Read more
نواز شریف نے مجھے اسٹیبلشمنٹ سے لڑوا کر خود ہاتھ ملا لیا: آصف زرداری Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3r0 Read more
ہزارہ ٹارگٹ کلنگ پر سماجی کارکن کا تادم مرگ بھوک ہڑتال Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3qE Read more
نیواسلام آبادائرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3qB Read more
کراچی والے پانی کے مزید بحران کیلئے تیاررہیں Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3qy Read more
باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لاہور پہنچ گئی۔ پی آئی کی پرواز پی کے 300 کو صبح سات بجے روانہ ہونا تھا۔ پرواز آدھے گھنٹے کی تاخیر سے ساڑھے سات بجے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ سے روانہ تو ہوئی مگر بجائے اسلام آباد کے مسافروں کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچا دیا۔ طیارے کے مسافروں میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر کرشنا کماری اور دیگر سیاستدان بھی شامل ہیں جنہیں آج اسلام آباد پہنچنا تھا۔ رابطہ کرنے پر پی آئی سے حکام کی جانب سے موقف سامنے آیا کہ اسلام آباد ائرپورٹ پر لینڈنگ کے مسئلے کے باعث پرواز کو لاہور اتارا گیا۔ پرواز کچھ دیر میں اسلام آباد روانہ کردی جائے گی۔ Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3qv Read more
برطانوی سیکرٹری داخلہ نے کابینہ کمیٹی کے سامنے غلط بیانی پر استعفیٰ دیدیا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3qs Read more
ہمارا ہر قدم پاکستان کے لیے اٹھے گا: عمران خان Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3qp Read more
اینٹ سے اینٹ‘ والا بیان نوازشریف کی چال میں آکر دیا تھا: زرداری Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3ql Read more
فیصل آباد:ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کاپولیس افسران کیخلاف احتجاج Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3qi Read more
تھائی لینڈ میں 4 سال بعد پہلا مظاہرہ Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3qf Read more
چین کے وزیر خارجہ شمالی کوریا جائیں گے Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3qc Read more
سب سے بڑاروسی بحری جہاز شام سے واپس روس پہنچ گیا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3q7 Read more
ناراض بیوی نے بھارتی کرکٹر کے لیے نئی مشکل کھڑی کر دی Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3q3 Read more
شادی کے کارڈ چھپوانا کاغذ کا ضیاع،سونم کپور Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3q0 Read more
گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے ، ماہرین Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pX Read more
گریس ٹاؤن کے سمند ر میں ڈولفنز کا یہ گروہ ساحل پر تند و تیز لہروں سے لدف اندوز ہو رہی تھیں کہ اچانک ایک پیڈل بورڈران کے راستے میں آگیاجسے ہٹانے کے لئے ایک ڈولفن نے آگے بڑھ کر اسے پانی میں دھکا دے دیا۔ ڈولفن کی اس شرارت نے پیڈل بورڈر کو حیران کر دیا جبکہ یہ ویڈیودیھتے ہی دیکھتے وائرل بھی ہو گیا۔ Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pU Read more
پاکستانی شہری کو کچلنے والا امریکی سفارتی اہلکار رہا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pM Read more
کمپیوٹر یا لیب ٹاپ پرتوجہ کے ساتھ کام کرنا ممکن، مائیکروسافٹ کا نیا فیچر Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pJ Read more
جلد بوڑھا کرنے والی نقصان دہ عادات Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pG Read more
بھارت: 13 سالہ مسلمان لڑکا بھگوان بن گیا، Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pD Read more
گدھا نائب تحصیل دار کا امتحان دے گا؟ ایڈمٹ کارڈ جاری Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3px Read more
دبئی: شاہ رخ خان کا انوکھا اندازدیکھنے کے لیے پورا شہر اُمڈ آیا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pu Read more
سونم کپور کی شادی کی خبریں، انیل کپور نے خاموشی توڑ دی Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pr Read more
رائل رمبل 2018، برون اسٹرومین نے جیت لیا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pl Read more
عراق: داعش سے وابستہ 29 غیر ملکی خواتین کو عمر قید کی سزا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pf Read more
جس کے پاس 5 سا ل سے ایک صوبہ ہے وہ صرف تقریریں کررہا ہے‘ احسن اقبال Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3pb Read more
لاہور: چیف جسٹس نے لڑکی کے سابق فراڈی منگیتر کو گرفتارکروا دیا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3p5 Read more
شریف خاندان کی سیاست ختم ہوگئی، چیف جسٹس جہاد کررہے ہیں، شیخ رشید Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3p2 Read more
عمران خان نے11نکات پیش کردیئے، خون کے آخری قطرے تک عوام کے لئے لڑنے کا عزم Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3oZ Read more
سپریم کورٹ سے نا اہل ہونے والوں کو قوم پر دوبارہ مسلط نہیں ہونے دیں گے: شاہ محمود قریشی Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3oV Read more
الیکشن سے قبل صوبہ سندھ کے نئے وارث پیدا ہوجاتے ہیں: مراد علیٰ شاہ Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3oO Read more
جب تک جان میں جان ہےعوام کی بے لوث خدمت کرتا رہوں گا‘ شہبازشریف Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3oL Read more
سی پیک کو21ویں صدی کی اقتصادی سرگرمیوں کاعظیم منصوبہ تصورکرتےہیں‘ ملیحہ لودھی Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3oF Read more
ایون فیلڈ ریفرنس: استغاثہ کےگواہ عمران ڈوگرکا بیان قلمبند کیا جا رہا ہے Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3oC Read more
ابو ظہبی، ڈرائیونگ کے دوران کچرا پھینکنے والوں کی شامت، پولیس کا بڑا ایکشن Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3oz Read more
فلسطینی وزیراعظم پرقاتلانہ حملےکی کوشش فلسطینی انٹیلیجنس نےکی‘ حماس Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3ov Read more
سلامتی کونسل کے وفد کا دورہ بنگلہ دیش، روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3os Read more
ہم اپنے شہری کویت نہیں بھیجیں گے ‘ فلپائنی صدر Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 30, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3ok Read more
متنازعہ امیگریشن پالیسیاں، برطانوی وزیر داخلہ مستعفیٰ Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 29, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3of Read more
پی ٹی آئی جلسہ؛بہترانتطامات کے باوجود بدنظمی Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 29, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3ob Read more
پاکستان رینجرز سندھ کی یونیفارم کا نیا پیٹرن آج سے لاگو ہوگا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 29, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3o7 Read more
شہرقائد میں پیپلزپارٹی کے خلاف بینرز Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps April 29, 2018 https://wp.me/p9IhjQ-3o4 Read more